پہلوی اشرفی

قسم کلام: اسم معرفہ

معنی

١ - ایران میں پہلوی خاندان کی حکومت کے وقت کا ایک سکہ، اشرفی۔

اشتقاق

معانی اسم معرفہ ١ - ایران میں پہلوی خاندان کی حکومت کے وقت کا ایک سکہ، اشرفی۔